اسلامی شاعری
اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے
………..
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں
بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے
……….
جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے
اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگو
……….