الله تعالى کا فضل
انسان عقل کا محتاج ہے عقل ادب کا ادب علم کا
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے
………..
کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے
لا الہ الا الله محمد رسول الله
جس کو بھی سینڈ کرو گے
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا
………..
نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو
……….