اللہ کا شکر ادا کرنا
ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
کیونکہ جو کچھ آج ہمارے پاس ہے
کوئی اور اس کی تمنا کرتا ہے
……….
جب نیکی کی جائے تو دایاں فرشتہ نیکی لکھتا ہے اور جب برائی کی جائے
تو بایاں فرشتہ لکھتا ہے کیا آپ کو کوئی ایسا عمل معلوم ہے جس کے کرنے سے
دونوں فرشتے حرکت میں آجاتے ہیں وہ عمل ہے درود شریف کا کثرت سے پرھنا
دایاں فرشتہ دس نیکیاں لکھتا ہے بایاں فرشتہ دس برائیاں
مٹاتا اللہ پاک دس درجات بلند فرماتا ہے سبحان اللہ
………..