اللہ کی رحمت

اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت ایسی ہے

جہاں کچھ مانگنے کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں

تو آپ ہاتھوں پہ آنسو رکھ کے جو چاہے لے جائیں

……….

اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ

پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں

………..

جب غم حد سے بڑھ جائیں تو زبان نہیں آنکھیں اور دل بولتے ہیں

اور وہ بولی اللہ تک بہت جلدی پہنچ جاتی ہے

……….

مقدر بدلتے ہیں اس کے ایک اشارے پر

وہ کن فرما دے تو پھر کوئی رکاؤٹ نہیں بنتی

……….