اے وقت تو نے دیکھا ہے

تو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے

کیسے ہیں سب تیری رفتار کے مارے ہوئے لوگ