جمعہ کا بابرکت دن
جمعہ کے بابرکت دن کے لیے اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کریں
استغفر اللہ اور شکر اللہ سبحان و تعالیٰ کی لامحدود نعمتوں کے لیے بہترین شکر ہے
…………
یااللہ تعالی اس جمعہ مبارک کی رات کی خاطر ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما آمین
اے اللہ پاک جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما
آمین
………..
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام تمام مسلمانوں کو
جمعۃ المبارک اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین
………..
یااللہ تعالی اس جمعہ مبارک کی رات کی خاطر ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما آمین
اے اللہ پاک جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما
آمین
…………
یارب العالمین اس جمعہ مبارک کے صدقہ سابقہ گناہوں سے توبہ اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما
یاالله ایک ایسا جمعہ لکھ دے میرے نصیب میں جس کی صبح مکہ اور شام مدینہ میں ہو
آمین
………….
آج جمعہ کا دن ہے میرے اللہ جن لوگوں نے میرا دل بہت ہی بری طریقے سے دکھایا ہے اور مجھے بہت تکلیف دیکھ کر مجھے رلایا ہے
اے اللہ آپ ان کے سارے گناہ بخش دیجیے اور انہیں نیک ہدایت عطا کیجیے
جس دعا کے لیے یہ لوگ دعا مانگ رہے ہیں ان کی دعائیں قبول کیجیے
آمین
…………
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام تمام مسلمانوں
کو جمعۃ المبارک اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین
…………
یا اللہ آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن جتنے بھی
تیرے بارگاہ میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھیں وہ ہر دعا مقبول فرما
یا اللہ تیرے سوا ہمارا کوئی بھی نہیں ہماری دعائیں قبول فرما
………..