دوستیاں پال لیتے ہیں

لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے

خود انہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں

……….

‏بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ

نبھانے کےابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا

……….

اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو

دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے

……….