رب العزت ہماری غلطیوں

اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں

کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں

کو معاف فرما بیشک تو‎ ‎بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

آمین

……….

حقیقت تو یہ ہے اللہ کے سوا ہر سہارا کمزور اور عارضی ہے

……….

وہ اللہ ہے جسے چاہے بیٹیاں عطا کرتا ہے

اور جسے چاہے بیٹے عطا کرتا ہے

……….

ظلم یہ انتہا پر ہے، میرے مالک گواہ رہنا

کون حق و خطا پر ہے، میرے مالک گواہ رہنا

……….