رب کی تقسیم پر خوش رہو
اور پھر اپنے رب کی تقسیم پر خوش رہو اگر اس نے بہتر لیا ہے
تو وہ بہترین عطا کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے
……….
اللہ ہی ہے جو ہمیں آزمائش میں ڈالتا ہے
اور پھر آسانیاں پیدا کرتا ہے
ہمیں اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے
………..
موت کا خوف ہے لیکن گناہوں پر روک نہیں
جنت بھی جانا ہی پر نمازوں کا شوق نہیں
……….
صرف اللہ ہے
جس سے جتنا جھک کر محبت کی جائے
اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے
……….
اے اللّٰہ میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے
جس کی وسعت مجھے حیران کر دے
……….
تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں
ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا
دل نا چاہتے ہوئے معاف کرنا
کسی کے گناہ پر پردہ رکھنا
………