رزق اور موت کا خوف نہ رکھو
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے اللہ تعالیٰ کے
نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں
کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے اللہ تعالیٰ کے
نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں
کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے