سلیقہ نہیں جن کو

دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو

نادان ہے ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں

ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں

اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے ہیں