والدین کے لئے ثواب

الله جن کے بچے کم عمری میں وفات ہو چکے ہیں

ان کے والدین کو صبر دے اور یہ بچے اپنے اپنے

والدین کے لئے ثواب کا ذریعہ بنا دے آمین

……….

اے اللّٰہ پاک جن کے والدین حیات ہیں ان کی اولاد

کو ان کا فرماں بردار بنا اور جن کے والدین اس

دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین

……….

اللہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا اس نے تو ابلیس کو بھی عطا کیا

جو اس نے مانگا تم چاہے خود کو کتنا ہی گنہگار

کیوں نہ سمجھو اللہ کو پکارنا مت چھوڑنا

……….