بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں
وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے
زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے
کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے
اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں