کس چیز کا غرور

اگر کبھی کس چیز کا غرور آنے لگے

تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو

وہاں آپ سے بھی بہتر انسان

مٹی کے نیچے دفن ہیں

………….

موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا

نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا

ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی

قبرستان میں ایک چھوٹا سا کونا ہو گا

………….

دو گز زمین کا ٹکڑا چھوٹا سا تیرا گھر ہے

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے

………….

کیوں کر نہ تجھ سے لپٹ کر سوئیں اے قبر

ہم نے بھی تو جان دے کر پایا ہے تجھے

…………