آہ یا بد دعا

ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو

بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا ہے

……….

صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے خود پیتے ہوئے

پتہ چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا کڑوا ہے

……….

صبر کا ایک لمحہ بڑی تباہی سے بچا سکتا ہے اور بے

صبری کا ایک لمحہ پوری زندگی برباد کر سکتا ہے

………..

یقین مانیے کہ صبر کی زبان اتنی میٹھی ہوتی ہے

کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہیں

………..

صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے

جب آجاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی

……….

زندگی اس طرح بسر کرو دیکھنے والا

آپ کے دکھ پر نہیں صبر پر حیران ہو جائے

……….

آج کی بارش نے رولا ہی دیا مجھے

برسوں کا صبر اک بارش نے خاک میں ملا دیا

……….