اسلامی دعائیں
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ
“اے جلد راضی ہونے والی ذات
معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں”
………….
اے اللّٰـــــہ
ہمیں ہدایت نصیب فرما
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں
اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔
آمیـــــن
………..
قُلْ يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓى اَنْفُسِهِـمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْـمَةِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُـوْبَ جَـمِيْعًا ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِـيْمُ
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے
…………
اسلامی دعائیں
رَبِ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا
اے میرے رب! ان دونوں(والدین) پر رحم فرما ئیں جیسا کہ
انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا
…………
*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ*
“جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں”
( سورة النمل، 62 )
……….
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ
“اے جلد راضی ہونے والی ذات
معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں”
………..
اللَّھُمَّ اِنِّی أَسْأْلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ•
اے اللّٰــــــہ! میں تجھ سے تیرے دیدار کی لذت، اور تیری ملاقات کے شوق کا طالب ہوں
………..
اے رب کائنات
ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما.
الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرماۓ.
آمین یا رب العالمین.
………..