اعتبار اگر ٹوٹ جائے

اجڑے لوگوں کو کبھی اجاڑا نہیں کرتے

جہاں دل لگ جائے پھر کنارہ نہیں کرتے

تم نے مجھے چھوڑا تھا تو پھر سنو اے شخص

اعتبار اگر ٹوٹ جائے دوبارہ نہیں کرتے

………..

تم سے محبت کر کے یہ سیکھا میں نے

کہ دوبارہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہونا

……….

اگر آرام اور سکون سے رہنا چاہتے ہیں

تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں

گفتگو میں،احساسات میں،اور

کبھی کبھی لوگوں کے چناؤ میں بھی!

……….