اللہ تعالٰی کو یاد رکھو
اللہ تعالٰی کو ہمیشہ یاد رکھو
جب تم لوگوں کی مجلس میں رہو
اللہ تعالٰی کو ہمیشہ یاد رکھو
اپنی موت کو ہمیشہ یاد رکھو
اپنے احسانوں کو بھلا دو
دوسروں کے ظلم کو فراموش کر دو
اللہ تعالٰی کو یاد رکھو
اللہ تعالٰی کو ہمیشہ یاد رکھو
جب تم لوگوں کی مجلس میں رہو
اللہ تعالٰی کو ہمیشہ یاد رکھو
اپنی موت کو ہمیشہ یاد رکھو
اپنے احسانوں کو بھلا دو
دوسروں کے ظلم کو فراموش کر دو