اللہ تعالیٰ کے قریب ہو جاؤ
اللہ تعالیٰ کے قریب قریب ہو جاؤ اور برکت حاصل کرو
ہر نعمت جو آپ کو اللہ کے قریب نہیں لاتی ہے
حقیقت میں ایک مصیبت ہے
………
جس کے لیے اللّه کافی ہو جائے
اسے دوسرے سہاروں کی ضرورت نہیں رہتی
…………
اللہ تعالیٰ کے قریب قریب ہو جاؤ اور برکت حاصل کرو
ہر نعمت جو آپ کو اللہ کے قریب نہیں لاتی ہے
حقیقت میں ایک مصیبت ہے
……….