اللہ تعالی ہمیشہ پکارتا ہے
انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ
اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے
اور مایوسی سے بچاتا ہے
…………
کسی سے جلن کرو گے تو کچھ نہ پاو گے
ہر حال میں اللہ کا شکر کرو گے تو گن نہ پاو گے
…………..
کبھی نوٹ کیا ہے قرآن پاک پڑھتے ہوئے اگر تلفظ میں غلطی ہو
جائے تو زبان آگے نہیں بڑھ پاتی جب تک وہ لفظ درست نہ ادا کیا جائے
………….