اللہ جوڑ دیتا ہے

لوگ ٹوڑ دیتے ہیں اللہ جوڑ دیتا ہے

لوگ چھوڑ دیتے ہیں اللہ تھام لیتا ہے

لوگ بدل جاتے ہیں اللہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے

لوگ صرف باتیں کر سکتے ہیں

اللہ سب بدلنے پر قادر ہے مہربان ہے

……….

بچوں کو دینی تعلیم لازمی دیں

کیونکہ اگر ایک ماں دیندار ہو گی

تو دین نسلوں تک پہنچ جائے گا

……….

یہ سوچ ذہن سے نکال دو

کہ لوگ کیا کہیں گے

یہ بات دل میں بٹھا لو

کہ میرا ﷲ کیا کہے گا

……….