اللہ ربّ ذوالجلال

یہ دنیا عارضی ہے اور انسان کیلئے ایسی آزمائش گاہ ہے

جہاں زندگی ہر قدم پر امتحان مانگتی ہے

کبھی ظرف کا کبھی نفس کا اور کبھی صبر کا

اللہ ربّ ذوالجلال ہم سب کے لئے آسانیاں فرمائے

………..

جب تم اللهﷻ کی چاہت پر سر جھکا دو گے

پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی کن کہہ دے گا

………..

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے

یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے

………..