انسان

انسان زمین پر گر کر اٹھ سکتا ہے

مگر کسی کی نظروں میں گر کر کبھی نہیں اٹھ سکتا

……….

کسی کو دکھ دو تو ذرا سوچ کر دینا

کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

……….