انسان رب پر بھروسہ رکھتا ہے

اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے

تو اللہ سبحان تعالی اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا

بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے

…………

دل کو صاف کر کے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو

اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا

…………

الله امتحان لیتا ہے تاکہ صابر رہو آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ

اس کے شکر گزار رہو رلاتا ہے تاکہ صاف دل

رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اس پر یقین رکھو

…………