انسان کی تمام پریشانیاں
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے
اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے
…………
صبر کر لیں یہ سوچ کر کہ جو ہو رہا ہے
اسی میں الله کی مصلحت اور آپ کی بہتری ہے
…………
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہء التجا نہ مجھے شعور نماز ہے
………..