اپنے رزق میں دوسروں کو شامل کریں
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں
اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں
بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں
……….
اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں آپ کی
مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے
والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین
……….
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو
یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے
……….