بس عشق ہو گیا

کچھ یوں ملا تپاک سے کہ بس عشق ہو گیا

وہ اجنبی تھا ؟ کون تھا سوچا نہ پھر کبھی

اس نے بطور تحفہ دیا تھا لباس ہجر

پہنا جو ایک بار تو اتارا نہ گیا پھر کبھی

……….

ڈیپریشن ایک قدرتی بیماری نہیں ہے یہ ہماری زندگی

میں آنے والے بے قدرے لوگوں کا دیا ہوا تحفہ ہے

……….

ایسے خاموشیوں میں رہتی ہوں

اپنے ہی لفظوں سے تھک گئی ہوں جیسے

……….