بہترین پوزیشن سجدہ
مشکلات کی جنگ میں دکھوں اور غموں کی یلغار میں
سب سے بہترین پوزیشن سجدہ ہے
………..
بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا میرے اللّٰہ
ساری زندگی مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا سوائے تیرے
………..
تہجد کا بلاوا فرش سے نہیں عرش سے آتا ہے
تہجد کا سجدہ اسے ہی نصیب ہوتا ہے جسے رب چاہتا ہے
…………
وہ اللہ ہے جسے چاہے بیٹیاں عطا کرتا ہے
اور جسے چاہے بیٹے عطا کرتا ہے
………..