تمہارا رب بہترین تدبیر کرنے والا ہے

لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں

قران نے بتایا ہے اور تمہارا رب

بہترین تدبیر کرنے والا ہے

………..

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں

بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

…………

نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے

تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا

………..