تیرے بعد نہ آئے گا

تیرے بعد نہ آئے گا میری زندگی میں کوئی اور

بس اک موت ہے جس کی ہم قسم نہیں دیتے

……….

یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا تم

محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے

……….

میں چاہو بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں

جس میں بیان ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے

……….

میں لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک بھی گئی

وہ پھول دے کے بات کا اظہار کر گیا

……….

جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے

خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں

……….