جب آپ کا دل

جب آپ کا دل بغیر کسی وجہ سے اداس رہنے لگے

تو سمجھ لیں آپ کی روح اللہ کا ذکر مانگ رہی ہے

………..

تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ

سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے

اور مومن کو تکلیف سے

…………

صدقہ دینے کے لیے کسی مصیبت

کا انتظار مت کرو

………..

اپنے رب سے مانگو کیونکہ

نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات

………