جب یقین اللہ پر ہو
جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو
کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی
اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو
الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا
………
اے اللہ بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں
اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کرتا ہوں اور میں تجھ سے
تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا
……….