میرا دل کر رہا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان عورت ہو میں اس کا صبر بھی لکھوں اس کا کرب بھی لکھوں میں اس کی آہ بھی لکھوں اس پر وا ہ بھی لکھوں

اس کی ذات پر اٹھے وہ الفاظ بھی لکھوں جسے سن کر وہ کبھی رو دیتی ہے کبھی ہنس دیتی ہے اور کبھی چپ چاپ سہ جاتی ہے