دلوں سے کب نکلتے ہیں جن سے محبت ہو جاۓ

بھول جانا بھول دینا فقط ایک وہم ہوتا ہے

دیکھا جاۓ تو ہر بھیڑ کا حصہ ہوں میں

مسمھجا جاۓ تو ایک شخص بھی میرا نہیں

کاش میں پلٹ جاؤں بچپن کی وادی میں

جہاں نہ کویٔ ضرورت تھی نہ کویٔ ضروری تھا