جن کو اللہ نے نوازا ہے

جو شخص ان لوگوں کی طرف دیکھتا ہے جن کو اللہ نے اس سے زیادہ نوازا ہے

تو وہ حسد کا شکار ہو جاتا ہے اور جو شخص اپنے سے نیچے والوں کو دیکھتا ہے

اللہ کا شکر کرنے والا بن جاتا ہے