جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں

انہیں مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی

وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے

جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے

………….

نہ جانے کیسا پرکھتا ہے خدا مجھے امتحان بھی

سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا

…………..

ایک ہی جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہے

کہ اللہﷻ دیکھ رہا ہے

………….

تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو

کیونکہ اس گناہ کا گواہ اللہ پاک خود ہوتا ہے

………….