جگہیں بھی من پسند لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری اس جگہ سے دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے
یہ تیری محبت کی ہی عنایتیں ہیں ہم پہ کہ تیرے
خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی نہیں رہتے
کیوں نہ اس شہر میں پھیلا دوں محبت کی وبا
تیری خوشبو کو ہواؤں کے حوالے کر کے