جہاں انآ ہو وہاں صرف پچھتاوے ہوتے ہیں
سخت رویۓ بات منوا دیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں
جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف رویوں میں لچک ہونی چاہیے
کچھ منوا لیا کچھ مان گۓ یہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی برقرار رکھتا ہے
جہاں انآ ہو وہاں صرف تلخیاں اور پچھتاوے ہوتے ہیں