خود غرض بن کر
خود غرض بن کر رہنے میں پرابلم نہیں ہے
لیکن کسی کو ہماری وجہ سے تکلیف نا ہو
بس اس بات کا خیال رکھیں تو بہتر ہوتا ہے
………..
آپ کے دیدار کے لمحات بہت قیمتی تھے
اگر ہم آنکھ جھپکنے تو خسارہ کرتے
……….
وہ سامنے تھا مگر نگاہ اسے چھو نہ سکی
یہ احترام کی حد تھی یا حوصلے کا کمال
………..