دسمبر کی شام ہو جیسے
بن تیرے کائنات کا منظر دسمبر کی شام ہو جیسے
درد ٹھہرا ہے آ کہ دل میں یوں عمر بھر کا قیام ہو جیسے
………..
رضائی والوں سے ہی مزاق کرتی ہوگی سردی
سڑکوں پہ دسمبر کئی سال لمبا ہوتا ہے
………..
سردیاں بعد میں آتی ہیں
شامیں پہلے اداس ہو جاتی ہیں
…………
سردیوں کے موسم میں اپنے بچوں کو ڈرائی فروٹ کھلائیں
ورنہ ڈاکٹر کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائیں گے
…………
یہ اردو شاعری سردیوں کی خوبصورتی، اداسی اور زندگی کے منفرد پہلوؤں کو بڑے دلکش انداز میں پیش کرتی ہے۔ اشعار کی گہرائی اور طنز کا امتزاج اسے یادگار اور دل کو چھونے والا بناتا ہے۔