دسمبر کی ٹھنڈی راتیں

نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن

پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں

……….

شامیں ٹھنڈی ہو جائیں تو اس شخص سے کم کم ملنا

اکثر موسم سرما میں محبتوں کو زوال آتے ہیں

………..

بہت ہی ٹوٹ کے تم مجھ کو یاد آئے ہو

اگرچہ سردیوں کی پہلی بارش ہے

……….