دین ساتھ جائے گا

رب آپ کو دنیا دے رہا ہے تو ساتھ یہ بھی دعا کریں

کہ دین بھی دے کیونکہ دنیا کا مال دنیا میں ہی رہ جائے گا

لیکن سیکھا ہوا اور نیک عمل کیا ہوا دین ساتھ جائے گا

قبر سے حشر تک اور حشر سے ابدی جنتوں تک

تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں

ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا

دل نا چاہتے ہوئے معاف کرنا

کسی کے گناہ پر پردہ رکھنا