رات گہری تھی
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
تو جوبچھڑےتو یہ بھی نہیں سوچا
کہ ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے
……….
نہ پوچھ مجھ سے میرے صبر کی وسعت کہاں تک ہے
ستا کر دیکھ لے ظالم تیری طاقت جہاں تک ہے
……….
وقت ایک سا نہیں رہتا سن لے اے زندگی
خود بھی رو پڑتے ہیں دوسروں رولانے والے
……….
سوچو ذرا کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
……….