دن میں رزق تلاش کرو اور رات میں اسے تلاش کرو جو رزق دیتا ہے
رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے جبکہ لوگ اسے زیادہ محنت میں تلاش کرتے ہیں
…………..
اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے
تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والی ذات اللہ کی ہی ہے
………….
اگر رزق عقلمندی و دانشمندی سے ہی ملتا
تو جانور اور بیوقوف زندہ نہ رہتے بھوکے مر جاتے
…………..
تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال
ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو
کیونکہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا
…………
رزق صرف یہ نہیں کہ تمہے کهانا ملے
بلکہ اچهی نوکری اچهے ماں باپ اچهی اولاد بهی بہترین رزق ہیں
………….
زمانے کا سہارا تو بظاہر ایک دکھاوا ہے
حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا
…………
جنازہ آگے آگے کہہ رہا ہے اے جہاں والو
میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں
………….
نیکی بڑی ہو یا چھوٹی جب تمہارے رب
کو پسند آ جائے تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ہے
…………
نصیب تو اس مٹی کے تھے جو ہر وقت
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم چومتی تھی
…………
اللّٰہ تعالٰی کتنا رحیم و کریم ہے کہ ہم بہتر مانگتے ہیں
لیکن وہ ہمیں بہترین عطا فرماتا ہے
…………
جیسے تو راضی ویسے راضی کردے
میرا کوئی عمل تو امتیازی کردے
سر جھک جاتا ہے من جھکتا ہی نہیں
دل بھی کسی وقت نمازی کردے
………..
نماز کو بوجھ نہ سمجھو۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بوجھ
سے نجات کے طور پر نماز عطا کی ہے۔
…………
اس کرہ ارض پر تقریباً 7 ارب لوگ ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں
ان تمام انسانوں میں سے مسلمان منتخب کیا ہے۔
“الحمدللہ”
نماز کو بوجھ نہ سمجھو۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں
بوجھ سے نجات کے طور پر نماز عطا کی ہے۔
……….
صرف اسلام میں بادشاہ اور کسان ایک ساتھ
جھک کر خدا کی عظمت کا اعلان کرتے ہیں۔
…………
اللہ ہماری دعاؤں کو اس وقت بھی سمجھتا ہے
جب ہمیں ان کے کہنے کے لیے الفاظ نہیں ملتے ہیں۔
………..