رزق تلاش کرتا ہے
رازق کو بھول کر رزق تلاش کرتا ہے
کتنا غافل مجھے آج کا انساں لگتا ہے
……….
اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں
کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں
کو معاف فرما بیشک تو
بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا