زندگی حسین
زندگی حسین لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے
……….
جن لوگوں کی محبت پاک ہوتی ہے
ان لوگوں کی محبت بڑھاپے میں بھی ٹوٹا نہیں کرتی
……….
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری
نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آئے ہو
……….
یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی
توڑ کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں کا
………..
لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بےکراریاں محبت کی
میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے
……….
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں
……….