زندگی شاعری

ایک بات یاد رکھے اپنی زندگی کو اتنا فضول مات بناؤ

کہ تمہاری زندگی کے فیصلے بھی دوسرے لوگ کرنا شروع کردیں

………..

زندگی ایک نوٹ بک ہے دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں

پہلا صفحہ پیدائش آخری صفحہ موت مرکز کا صفحہ خالی ہے

تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو

………..

ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی

سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں

………..

عجیب طرح سے گزر رہی ہے زندگی

سوچا کچھ کیا کچھ ملا کچھ ہوا کچھ

…………