زندگی کی ضروریات
زندگی کو ضروریات میں رکھو
خواہشات کی طرف مت لے جاؤ
کیونکہ ضروریات فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہیں
اور خواہشات بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہیں
……….
زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی
یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں
………..
بہترین زندگی جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا
پڑتا ہےکہ یہاں سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
………..