زندگی کے تماشے

دیکھا جو زندگی کے تماشے کو غور سے

انسان تو ملے پر انسانیت نا ملی

………..

جینے کی وجہ ہزاروں ہیں بس ڈھونڈیے حضور

آپ جیسی زندگی پانے کو ترستے ہیں لاکھوں لوگ

…………

زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ

لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں

…………

میں نے زندگی سے پوچھا

تو اتنی مشکل کیوں ہے

زندگی نے ہنس کر کہا

دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی

…………