سودا کیا وقت نے
کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا
………
مدت ہوئی بچھڑے ہوئے اک شخص کو لیکن
اب تک در و دیوار پہ خوشبو کا اثر ہے
……….
نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ
جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے
………..